ابن اللہی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اللہ کا بیٹا بننا یا ہونا۔  نہ انھیں فخر کلاہی نہ انھیں دعویٰ ابن اللہی      ( ١٨٩٦ء، مثنوی امید و بیم، ٢٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب اضافی 'ابن اللہ' سے اسم کیفیت ہے۔ 'ابن اللہ' کے آخر میں 'ی' فارسی قاعدے کے تحت بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔

جنس: مؤنث